پاکستان میں حقوق اطفال؛ حیران کن معلومات پر مبنی رپورٹ سنیئے، پوڈ کاسٹ
پوڈ کاسٹ/ پاکستان میں حقوق اطفال؛
میرے حصے میں کتابیں نہ کھلونے آئے خواہش رزق نے چھینا میرا بچپن مجھ سے
بچے معصوم کلیاں ہوتے ہیں جو کسی بھی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں پر ہوتا ہے
یہ ننھے فرشتے اپنے گھروں کی رونق ہوتے ہیں یہ بچے بڑھتے جائیں تو کل کون کیا بنے گا۔۔؟
مس آفشیں کا پوڈ کاسٹ
انہیں بچوں میں سے پڑھ کر کوئی ڈاکٹر، انجینئر قانون دان، صحافی مختلف شعبوں سے وابستہ و قوم کی خدمت میں حصہ لیتے ہیں
پاکستان میں حقوق اطفال کی حالت تسلی بخش نہیں ہے!
قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ 25 لاکھ بچے محنت و مشقت کرتے ہیں اور یہ تعداد مجموعی بچوں کی آبادی کا 16 فیصد ہے۔
کمیشن کے مطابق بچوں کو مشقت سے روکنے اور تشدد سے بچانے کیلئے قانون موجود، لیکن عملدرآمد نہیں ہوتا، بچوں کے تحفظ سے متعلق وفاقی اور صوبائی سطح پر قوانین میں ہم آہنگی لانے کی ضرورت ہے۔
2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے، افشاں تحسین
چیئرمین قومی کمیشن برائے حقوق اطفال افشاں تحسین نے بتایا
کہ ڈومیسٹک لیبر اور بچوں پر تشدد روکنے کیلئے کمیشن فعال
ہو گیا ہے اور اب تک 250 شکایات کی شنوائی کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یونیسیف کے مطابق پاکستان میں 5 سے 16
سال کی عمر کے 2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے سکول سے باہر ہیں۔
ھم سے رابطہ کرنیکے لئے وٹس ایپ بٹن کا استعمال کیجیے شکریہ
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ ۔۔۔۔