پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

عالمی سب میرین میں خرابی ، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین میں خرابی کے باعث پا کستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی۔

عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : فیس بک کی پاکستانیوں سے ماہانہ وصولی کا انکشاف

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ٹرانس ورلڈ کیبل کے صارفین کو انٹرنیٹ سروس 

میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل سے وقتی طور پر بینڈ وتھ کا انتظام کیا جارہا ہے۔

سمندر میں فالٹ کی اصل جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی پاکستان میں سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4   

میں خرابی ہوئی تھی۔

پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا

پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل سے وقتی طور پر بینڈ وتھ کا انتظام کیا جارہا ہے،

جس کی وجہ سے صارفین کووقتی طور پر سلو انٹرنیٹ کا مسلہ آ سکتا ہے.

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 


 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے