پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں انسداد سائبر کرائم، ایکسٹیئم کیساتھ ایکوا اورنج کی شراکت

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی : پاکستان میں انسداد سائبر کرائم،

بین الاقوامی طور پر صنعتوں کو زیرو ڈویل سیکیورٹی فراہم کرنیوالے ادارے ایکسٹیئم (Xcitium) نے پاکستان کے لئے ایشیائی مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنیوالی کمپنی AquaOrange کو اپنا ڈسٹری بیوٹر نامزد کردیا ہے۔

ایکوا اورنج کے بانی شاہان فرید نے ایک بیان میں بتایا ایکواورنج کلاﺅڈ مائیگریشن، فائنانس، ہیلتھ کیئر اور مارکیٹنگ کے شعبو ں میں ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ میں خاص مہارت رکھتی ہے۔

Xcitium سائبر سیکیورٹی چیلنجز و مسائل کے منفرد حل کی حامل، شاہان آفریدی

کمپنی پاکستان میں Xcitium کے زیروڈویل کنٹینمنٹ سیکیورٹی پورٹ فولیو کے

ری سیل نیٹ ورک کے حوالے سے تمام سہولیات جیسے تربیت، سپورٹ و ڈیولپمنٹ

میں مدد فراہم کرے گی۔ مینجنگ پارٹنر ایکوا اورنج اویس آدمانی نے بتایا Xcitium

پاکستانی کمپنیوں کو درپیش سائبر سیکیورٹی کے چیلنجز اور مسائل کے منفرد حل

پیش کرتا ہے جو کوئی دوسرا سسٹم نہیں کرتا۔ انہوں نے بتایا 31 اگست سے 2 ستمبر

تک کراچی ایکسپو میں ہونے والی ITCN ASIA میں ہماری کمپنی بھرپور حصہ لے

رہی ہے جس میں ایکوا اورنج اور Xcitium کے سی ای او کین لیوائن اپنی ٹیم کے

ہمراہ خصوصی طور پر امریکہ سے پاکستان آ رہے ہیں جو ایکوا اورنج کی پاکستان

میں گرینڈ لانچ میں شریک ہوں گے اور ایکسپو کے دوران ایکوااورنج اور Xitium

کی پروڈکٹ کا ڈیمو بھی پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے سائبر سکیورٹی عہد حاضر میں

انتہائی ضروری ہو گئی ہے، اسلئے آن لائن بزنس ہولڈرز اس طرف کافی توجہ دے رہے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

پاکستان میں انسداد سائبر کرائم، ,

= پڑھیں = سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مزید اہم خبریں

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے