پاکستانتازہ ترین

پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات شروع ، 24اپریل تک جار ی رہیں گے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

واشنگٹن (جے ٹی این پی کے) پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ،جو 24اپریل
تک جار ی رہیں گے ۔مذاکرات میں شامل ہونے کیلئے وزیر خزانہ مفتاح
اسما عیل بھی واشنگٹن پہنچے جبکہ گورنر سٹیٹ رضا باقر آئی ایم ایف
سے مذاکرات کیلئے پہلے ہی واشنگٹن میں ہیں ۔

کامیاب مذاکرات کی صورت میں ایک ارب ڈالرکی قسط جاری ہو گی

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 24 اپریل تک جاری
رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق کامیاب مذاکرات کی صورت میں ایک ارب ڈالر
کی قسط جاری ہو گی۔ مذاکرات میں آئندہ بجٹ سے متعلق تجاویز زیر غور
کیا جارہا ہے ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے بڑا ٹیکس ہدف مقرر کرنے کا مطالبہ
سامنے آچکا ہے ،

آئی ایم ایف بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ چاہتا ہے

آئی ایم ایف بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ چاہتا ہے ،آئی ایم ایف 7 ہزار
ارب ٹیکس ہدف کا مطالبہ کررہا ہے ، پاکستان نے بجلی نرخ اور پٹرولیم سبسڈی
جاری رکھنے کے مطالبہ کیا فیصلہ کیا ۔ آئی ایم ایف نقصان میں چلنے والے سرکاری
اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی یقین دھانی چاہتا ہے۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے