پاکستانی پشاوری چپل کے ہسپانوی ریپلیکا کی دھوم
چیسٹر: جے ٹی این پی کے نیوز: پاکستانی پشاوری چپل کے ہسپانوی ریپلیکا
دنیا بھر میں شمہور پاکستانی پشاوری چپل کا بالی ووڈ بھی معترف نکلا لیکن اصلی پشاوری چپل پاکستان سے منگوانے کی بجائے اس کی ہسپانوی ریپلیکا کو ترجیح دی۔
شئے گِل اسپاٹی فائے کی پاکستان کیلئے ایمبیسیڈر منتخب
تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ جیمز بانڈ کے سپر سٹار
اور برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ اپنی حالیہ فلم گلاس اونئن
میں ہلکے کریم رنگ کی پشاوری چپل کی ریپلیکا پہنے ہوئے نظر آئے۔
برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کی اس سینڈل کو Settat Sandals کا نام دیا گیا ہے
اور یہ ہسپانوی فیشن ڈیزائنر Manolo Blahnik کی ڈیزائن کردہ ہیں، جس کی قیمت 180 ڈالرز ہے۔
فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید کا ایک اور منفرد اعزاز
ڈینیئل کریگ فلم گلاس اونئن کے ابتدائی سین میں ہلکے نیلے
اور سفید دھاری دار لباس میں ملبوس کالے دھوپ کے چشموں اور پشاوری چپل میں دکھائی دیئے،
ان کے اس فیشن اسٹائل کا خوب چرچا ہو رہا ہے۔
بالی ووڈ کی یہ مسٹری فلم 23 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنی،
جبکہ 23 دسمبر سے فلم کو نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کیا جا رہا ہے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
پاکستانی پشاوری چپل کے ہسپانوی ریپلیکا