‏پاکستانی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر زادہ نے ملک و قوم کی ترقی کا راز بتا دیا

ویب ڈیسک/ جی بی خان ‏: ‏پاکستانی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر

ملک کی سینئر اداکارہ و پاکستان تحریک انصاف خواتین کی رہنما ثمینہ پیر زادہ نے اپنے ٹویٹر

بیانات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آپ سے کب تک لڑتا رہے گا بہت کام کرنے

ہیں انہوں نے مبینہ طور پرمخالف سیاسی جماعتوں پر توجہہ دینے کےحوالے سےمزید لکھا ہے

کہ انکی طرف توجہ دینے کے بجائے جو بچی کچی آزادی ہے اسکے بھی درپے کیوں ہیں سب۔؟

بھلا کوئی اپنے ہی ملک کو کمزور کرتا ہے، ثمینہ کے سوالات

اپنے ہی ملک کو کون کمزور کرتا ہے بھلا۔..اس نئی صدی میں تو بہت ترقی کرنا تھی ہمیں۔،پھر

سے  ہورہا ہے۔ کون سوچے گا۔۔؟

وطن عزیز پاکستان کی ترقی کار راز انقلاب ۔۔،

ہمیں ضرورت ہے ایک ایسے انقلاب کی جہاں سب کام پر جائیں اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

جہاں سب نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہنرمند ہوں اور انہیں اپنے ہنر پر فخر ہو۔

ہمارے کاشتکار اور ہمارے فیکٹری ورکر ہماری معیشت کے بازو ہوں۔ کام کام اور صرف کام ہی صحیح

معنوں میں انقلاب ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = خواتین سے جڑی مزید اہم اور معلوماتی خبریں

‏پاکستانی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر

= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: