ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج فائنل میں جوڑ پڑیگا ،شدید بارش کی پیش گوئی

ملبورن(جے ٹی این پی کے) ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستان اور انگلینڈ

کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

میچ کا آغاز دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ آج محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے.

آج میچ کھیلے نہ جانے پر کل ریزرو ڈے میچ کا فیصلہ کیا جائے گا.

جبکہ پیر کو بھی بارش کی صورت میں میچ کے لئے اضافہ وقت دو گھنٹے سے بڑھا کر چار گھنٹے کردیا گیا ہے.

جبکہ میچ پیر کو بھی مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دیا جائے گا.

دوسری جانب آج فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیا جائے گا۔

آج فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیا جائے گا۔

ٹاس کے بعد میوزیکل پروگرام ہو گا جس میں مقامی گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے.

جبکہ فائنل میچ کے اختتام پر آتشبازی کا بھی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستان اور انگلینڈ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ بخاری کا فخرزمان کیلئے بڑا مطالبہ، ثناء میر بھی کرکٹر کی معترف

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: