تازہ ترینمعیشت،کاروبار

رئیل سٹیٹ بروکرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے ٹیکس کی بنیاد اوردائرہ

کارمیں توسیع زورزبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے کی جائیگی ۔ ہفتہ کواپنے

ایک بیان اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ٹویٹ میں انہوں نے

کہا نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں لاکھوں دکانوں کوٹیکس نیٹ میں لایاگیاہے۔

جیولرز کو بھی ٹیکس کے دائرہ کارمیں لایاجارہاہے اورکسی کوشک نہیں ہونا

چاہئے کہ آنیوالے مہینوں میں پروفیشنلز کو ٹیکس نیٹ میں لایاجائیگا۔وزیرخزانہ

نے کہا چھوٹے دکانداروں اورجیولرز کوٹیکس کے دائرہ کارمیں لانے کیلئے

ان کی ایسوسی ایشنزسے بات چیت کی ہے اوران کی مرضی سے انہیں ٹیکس

کے دائرہ کارمیں لایاگیاہے۔وزیرخزانہ نے کہا اب رئیل اسٹیٹ بروکرز، بلڈرز،

ہاوسنگ سوسایٹیز ڈویلپرز، کارڈیلرز، ریستوران، سیلون وغیرہ کوٹیکس کے

دائرہ کارمیں لایاجارہاہے۔ ٹیکس کی بنیاد اوردائرہ کارمیں توسیع زورزبردستی

نہیں بلکہ مشاو ر ت سے کی جائیگی۔ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو بھی اس ٹیکس

نیٹ میں لا رہے ہیں۔


ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے