ٹھنڈا پانی پینا شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کو دعوت دینا

کراچی: جے ٹی این پی کے: ٹھنڈا پانی پینا شوگر اور کینسر

ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا کرتا ہے، ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ عادت جہاں انسان کی جوانی کا دورانیہ کم کر دیتی ہے، وہیں یہ کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کر دیتا ہے۔

پڑھیں : ۔۔۔۔ صحت ، علاج معالجہ اور بیماریوں سے متعلق (== خبریں==)

ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔

اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔

اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے۔

دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔

جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔

ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

ٹھنڈا پانی پینا شوگر اور کینسر

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ


admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: