تازہ تریندلچسپ و عجیب

اوور ٹیک کرنیوالوں کو حادثات سے بچانے کیلئے ٹرک ڈرائیور کا انوکھا اقدام

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

ماسکو(جے ٹی این دلچسپ و عجیب نیوز) ٹرک ڈرائیور انوکھا اقدام

روس میں ایک انسان دوست ٹرک ڈرائیور نے شاہراہ پر اپنے عقب سے اوور

ٹیک کرنے والی گاڑیوں کو حادثات سے بچانے کے لیے ایک ایسا زبردست،

دلچسپ اور انوکھا قدم اٹھایا ہے کہ جسے جان کر دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔

=–= ایسی ہی مزید دلچسپ و عجیب خبریں =–= پڑھیں =–=

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سڑکوں پر دوڑتی گاڑیوں کو اکثر و بیشتر

اپنے آگے چلنے والی گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے حادثات کا پیش آنا معمول

ہے جو کبھی کبھی جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔ اسی خیال کو پیش نظر رکھتے

ہوئے اوور ٹیک کرنے والوں کو خطرناک حادثات سے بچانے کے لئے روس

کے دارالحکومت ماسکو میں ایک انسان دوست ٹرک ڈرائیور نے زبردست طریقہ

ایجاد کیا ہے جس پر دیگر ممالک میں بھی عمل درآمد کر کے ٹریفک حادثات کی

شرح میں کافی حد تک کمی واقع لائی جا سکتی ہے۔

=-= دنیا بھر مزید اہم خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

روس سے تعلق رکھنے والے اس انسان دوست ٹرک ڈرائیور نے جو زبردست

قدم اٹھایا وہ یہ ہے کہ اس نے اپنے ٹرک کے پیچھے ایک سکرین نصب کرائی

جس میں ٹرک کے سامنے کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ ٹرک ڈرائیور کا یہ عمل

کا مقصد اپنے پیچھے چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو اپنے آگے ہونے

والے معاملات سے متعلق آگاہ رکھنا ہے تاکہ وہ گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے

خیال رکھ سکیں اور کسی بھی حادثے کا شکار نہ ہونے پائیں، جب کہ مناسب

وقت پر اپنی گاڑی اوورٹیک کر کے بغیر کسی خطرے کو مول لئے آگے نکل

جائیں-

ٹرک ڈرائیور انوکھا اقدام ، ٹرک ڈرائیور انوکھا اقدام ، ٹرک ڈرائیور انوکھا اقدام

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

کورونا سے مزید 6اموات، کراچی میں اومیکرون کیس کی تصدیق ہوگئی

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے