پاکستانتازہ ترینملٹی میڈیا،ویڈیوز

ٹاک شوز میں دلہ، طوائف جسم فروشی جیسے الفاظ ہوئے عام، ویڈیو دیکھیں

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور : مانیٹرنگ ڈیسک ٹاک شوز میں دلہ

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک ڈان نیوز کے پروگرام میں اچانک جذبات کی رو میں بہہ گئی اور آپے سے باہر ہوگئی زبان ایسے بے قابو ہوئی کہ

آپنی پارٹی کی منحرف ارکان کو طوائفوں سے بدتر کہہ ڈالا اور سندھ ہاؤس کو دلالی کا اڈا قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ وہاں پر دلال بیٹھے ہوئے ہیں جو کہ خرید و فروخت کررہے ہیں

دیکھیں۔ حکمران جماعت کے کئی ایم این ایز سے معاملات طے پاچکے ہیں، فضل الرحمان

عالیہ حمزہ کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بھی ٹی وی ٹاک شو میں

اقلیتی رکن رمیش کمار پر برس پڑے اور انہیں دلہ اور دیگر نازیبا الفاظ استعمال کرنا شروع کئے تو انکی کئے تو انکی آواز پر چینل کو کافی وقت کئے بیپ لگانا پڑی۔

دونوں  دیکھنے کیلئے ڈبے میں سرخ رنگ کی لکھائی کو دبائیں     (ویڈیوز)

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

ٹاک شوز میں دلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے