پنجابتازہ ترینتعلیم

ویلنٹائن ڈے نہیں یوم حیاء، لاہور کالج فار وومن اینڈ یونیورسٹی کا ماحول دیدنی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور: لیڈی رپورٹر/ عینی خان سے ویلنٹائن ڈے نہیں یوم

یونیورسٹی آف پنجاب لاہور کی جانب سے آج ویلنٹائن ڈے کو بطور یوم حیاء منانے کیلئے طلباء طالبات کو ہدایات جاری کی گئی تھی جس کے مطابق انہیں آج صبح سفید تبلیغی جماعت والے لباس پہننے اور طالبات کو برقعہ پہننے کالے داستانے اور کالی جرابے پہن کر یونیورسٹی آنے کا

اوپن یونیورسٹی نے مختلف تعلیمی پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

لڑکے تبلیغی جماعت کے لباس جبکہ لڑکیاں پردہ برقعہ میں حاضر ہونگی

کہا گیا ادھر لاہور کالج فار وومن اینڈ یونیورسٹی کی طالبات نے حیاء ڈے مناتے ہوئے پردے کا اہتمام کیا
جس سے کالج اینڈ یونیورسٹی کے ماحول کچھ اور نظر آرہا ہے طالبات ساتھ تسبیح بھی لائیں ہیں

آئندہ تعلیمی سال کا دورانیہ 10ماہ ،سکولوں کا نصاب 20 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

10ہزار جرمانہ اور طلباء کو تبلیغی جماعت کی ساتھ جانا ہوگا

لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے سو میٹر کے فاصلے پر رہیں ایڈمنسٹریٹریشن کی طرف سے جاری کی گئی
ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں دس ہزار روپے جرمانہ لیئے جانے کیساتھ ساتھ تبلیغی جماعت کے ساتھ چار مہینے کا گشت کرنا ہوگا
لاہور کالج فار وومن اینڈ یونیورسٹی کی طالبات نے اپنے طور پر ویلنٹائن ڈے کے خلاف حیا ڈے منایا

جتن انتظامیہ

ویلنٹائن ڈے نہیں یوم ، ویلنٹائن ڈے نہیں ، ویلنٹائن ڈے نہیں یوم

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے