وہ انکے ظلم کی کوئی بھی حد نہیں نئیر ۔۔۔ اور ،

ملٹی میڈیا / وہ انکے ظلم کی کوئی بھی

تو میرے شہر میں آکر مجھے ملا ہی نہیں
گلہ میں کیسے کروں مجھ میں حوصلہ ہی نہیں

جنون پھر سے میرے سر میں آکے ٹھہرا ہے ” ابھی تو چاک گریباں میرا سلا ہی نہیں

خزاں نے جس کو اجاڑہ ہے اپنے ہاتھوں سے
وہ پھول، پھول یہاں پھر کبھی کھلا ہی نہیں

وفا مجھ سے منسوب اور اور جفاء تم سے ” یہ کیسا عشق ہے جس کا کوئی سرا ہی نہیں

آڈیوشاعری سنیں

کئی دنوں سے پروسی مجھے ملا ہی نہیں ۔۔۔۔ وہ چار دن سے ہے بھوکا مجھے پتہ ہی نہیں

بھرے بازار میں کردیا رقیبوں نے ۔۔۔۔ عجیب بات ہے پھر بھی کوئی گواہی نہیں

جہاں ڈاکو ہے چور ہے اور قاتل ۔۔۔ مگر یہ عدل ہے کہ انکی کوئی سزا ہی نہیں

وہ انکے ظلم کی کوئی بھی حد نہیں نئیر ۔۔۔ اور ایک ہم ہیں کہ لب پہ کوئی گِراں ہی نہیں 

خبریں بیانات اشتہارات اپنی تحاریر اور نمائندگی کیلئے ہمارے خیبرپختونخوا کے بیورو چیف عمران رشید خان سے رابطہ کرنے کیلئے اب نیچے دیئے گئے وٹس ایپ کے بٹن کا استعمال کرتے ہوئے میسج یا کال کرسکتے ہیں نیز اپنی آواز میں شاعری ، کہانیاں اور تبصرے مضامین بھی ارسال کرسکتے ہیں شکریہ۔ جتن اردو انتظامیہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

عظیم شاعر: غالب کی پیشْ گوئی/ پڑھیں اور آڈیو اشعار سے بھی لطف اٹھائیے 

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: