بین الاقوامیتازہ ترینجنوبی ایشیا

ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب ،پرامٹر بند ہونے پر مودی ’’ٹھس‘‘

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پرامٹر بند ہونے پر مودی ٹھس

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) بڑی بڑی باتیں کرنے والے نریندر مودی پرچی پڑھنے والے

وزیراعظم نکلے، لائیو شو میں جب پرامٹر پر کچھ نہ لکھا آیا تو مودی کی ہوائیاں اڑ گئیں۔بھارتی ٹی

وی کے مطابق نریندر مودی ورلڈ اکنامک فورم سے آن لائن خطاب کررہے تھے کہ اچانک ٹیلی

پرامٹر بند ہو گیا اور وہیں مودی کی ساری اکٹر خاک میں مل گئی، ایک لفظ بھی منہ سے نکالنا مشکل

ہو گیا۔ہیڈ فونز لگا کر لڑکھڑاتی آواز میں پوچھتے رہے کہ کیا میری آواز آ رہی ہے؟ لیکن یہ آواز بھی

منہ میں کہیں گم ہی ہو گئی۔مودی کے ایسے عالمی سطح پر ایک لفظ بھی نہ بول پانے سے پورے

بھارت کو دنیا کے سامنے ہرزہ سرائی کا سامنا کرنا پڑا، اور سوشل میڈیا پر ٹیلی پرامٹر پی ایم کا

ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی ورلڈ اکنامک فورم سے آن لائن

خطاب کررہے تھے کہ اچانک ٹیلی پرامٹر بند ہو گیا اور وہیں مودی کی ساری اکٹر خاک میں مل گئی.

پرامٹر بند ہونے پر مودی ٹھس

رکی پونٹنگ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر برس پڑے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے