نیو یارک شہر بلندوبالا عمارتوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، تحقیق

نیویارک (جے ٹی این پی کے) نیو یارک شہر بلندوبالا عمارتوں

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیو یارک شہر میں موجود بلند و بالا عمارتیں اپنے وزن سے یہاں کے سمندر کی سطح بڑھا رہی ہے

جس کے باعث نیو یارک کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔

یو ایس جیولوجیکل سروے اور یونیورسٹی آف روڈ آئی لینڈ کی ٹیم کی ایک حالیہ تحقیق سامنے آئی ہے۔

شہر کی بلند عمارتوں کے وزن کی وجہ سے شہر ہر سال 2.75 ملی میٹر کی رفتار سے 1 سے 2 ملی میٹر ڈوب رہا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیو یارک شہر کی تمام عمارتوں کا وزن تقریبا 842 ملین ٹن ہے۔

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

نیو یارک کے ساحل، دریا یا جھیل کے کنارے پر تعمیر کی جانے والی ہر عمارت آنے والے دنوں میں سیلاب کے خطرے میں اضافہ کرسکتی ہے۔

یو ایس جیولیوجکل سروے نے خبردار کیا ہے کہ اگلی بار سمندری طوفان جب بحر اوقیانوس کے ساحل کا رخ کرے گا تو

نیو یارک کو سیلابی پانی میں ڈوب جانے کے زیادہ خطرے میں ڈال دے گا۔

وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ شہر میں نئی عمارتیں بنانے سے متعلق حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔

نیو یارک شہر بلندوبالا عمارتوں

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: