نوکری سے نکالے جانے پر بس کنڈیکٹر کی شرمناک حرکت۔۔۔ویڈیو دیکھیں

نوکری سے نکالے جانے پر پر بس

نئی دہلی(جے ٹی این پی کے) نوکری سے نکالے جانے پر بس کنڈیکٹر نے مالک پر ایسا غصہ نکالا کہ

جسے دیکھ کر پورا شہر ہی شرم سے پانی پانی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر ستنا سے اندور جانے والی سکھیجا بس سروس کے مالک نے اپنے ایک کنڈکٹر کو گالی دے کر نوکری سے نکال دیا،کنڈیکٹر نے گالی کا جواب دینے کی ٹھانی اور ایسا بدلہ لیا کہ پورا شہر ہی حیران رہ گیا۔

کنڈیکٹر نے بس کے ڈسپلے پر گالی لکھ کر اس کا پاس ورڈ ہی تبدیل کر دیا اب بس جہاں سے

بھی گزرتی ہے سامنے ڈسپلے پر گالی نظر آرہی تھی ،

سی پی یو تبدیل کرنے پر مالک کو بہت زیادہ خرچ کرنا پڑا۔جس کی قیمت 55000 بھارتی روپے تھی۔

یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: