نورا فتحی فیفاورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی

ممبئی (جے ٹی این پی کے) نورا فتحی فیفاورلڈکپ 2022 کی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکار نورا فتحی اور امریکی ریپر نکی مناج کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔

گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ نورا فتحی شکیرا اور جینیفر لوپیز کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔

رپورٹس کے مطابق، اداکارہ قطر کے الخور کے البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ورلڈ کپ کی

افتتاحی تقریب میں ہندی میں گانا گائیں گی۔

متعلقہ خبریں

وہ فیفا ورلڈ کپ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی اب تک کی واحد اداکارہ ہیں۔

اس سے قبل، نورا فتحی7 اکتوبر کو جاری ہونے والے قطر ورلڈ کپ کے آفیشل گانے

میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔

نورا فتحی فیفاورلڈکپ 2022 کی

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا، شاداب خان

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: