پنجابتازہ ترینصحت

نوجوان نسل میں نشے کی عادت بڑھنا تشویشناک، آئی سَپ پاکستان

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

فیصل آباد ( جے ٹی این پی کے ) نوجوان نسل میں نشے کی عادت

پاکستان میں منشیات کیخلاف آگاہی اور خصوصاً نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے آئی سَپ، (issup) –
پاکستان چیپٹر ، یوتھ فورم پاکستان اینڈ رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے زیرِاہتمام تیسرا سالانہ یوتھ کنونشن رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد ہوا-

اقتدار کے ایوانوں میں رہنے والو سے نوجوانوں کیلئے دستِ سوال

صدر آئی سَپ پاکستان بشیراحمد ناز کی زیرِصدارت ڈرگز کی روک تھام کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا-
تقریب میں ڈائریکٹر آئی سَپ پاکستان صائمہ اصغر، محمد اسلم فونڈر یوتھ پاکستان ماہرِتعلیم ڈاکٹر مدثر احمد نے شریک کی- چیرمین رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، ڈاکٹر سلیم عباسی ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ سائیکلوجیکل رفاہ یونیورسٹی ، انٹرنیشنل ٹرینر ڈاکٹر شاہ نواز، ثنااللہ راٹھور ، شاہد محمود ، محمد شفیق ، ڈاکٹرطلت محمدد عبدالجبار رضا انصاری سمیت پاکستان بھر سے نوجوانوں اور ماہر ٹرینر بھی شریک ہوئے۔

== حکومت منشیات کے خاتمہ کیلئے حقیقی کردار ادا کرے، صدر آئی سَپ بشیراحمد ناز ==

صدر آئی سَپ (issup) پاکستان بشیراحمد ناز نے کہا پاکستان میں دن بدن نشہ کرنیوالوں کی تعداد بڑھنا تشویشناک ہے-
مرد و خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے- خصوصاً کالجوں اور یونیورسٹوں میں نوجوان نسل نشے کا شکار ہو رہی ہے-
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت این جی اوز کی طرح منشیات کے خاتمہ کیلئے حقیقی کردار ادا کرے-
انہوں نے کہا نوجوانوں کو نشے کی لت سے بچانے کیلئے والدین بھی اپنے بچوں پر نظر رکھیں-
کانفرنس میں ماہر اساتذہ نے منشیات سے بچاو کیلئے خصوصی لیکچر بھی دئیے-
تقریب میں دورانِ قرعہ اندازی 5 خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ بھی دیے گئے-
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ممبرز آئی سَپ کو تعریفی شیلڈز اور سندھی اجرک پیش کی گئیں-

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

نوجوان نسل میں نشے کی عادت

= ٰیہ بھی پڑھیں = دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے