پاکستانتازہ ترین

نواز شریف آئندہ چند روز بعد پاکستان میں ہونگے، جاوید لطیف کا دعویٰ

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: مانیٹرنگ ڈیسک نواز شریف آئندہ چند

مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف

چند روز میں واپس وطن لوٹ رہیں ہیں اور عنقریب عوام اپنے لیڈر کو

پاکستان میں دیکھیں گے.

پڑھیں۔ نوازشریف ملک سے بھاگا ہوا بدقسمت آدمی، جعلی رپورٹ پر لندن میں مقیم، شیخ رشید

انہوں نے کہا ہے کہ شیخ رشید سندھ میں گورنر راج کی باتیں کر رہے

ہیں اب وقت انکے ہاتھ سے نکل چکا ہے گورنر اور صدارتی نظام کی باتیں

ماضی کے قصے کہانیوں کے علاؤہ اور کچھ نہیں۔

اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے میاں نواز شریف نے اپنا فیصلہ خدا

کی عدالت میں چھوڑا تھا اب وقت آ گیا ہے وہ جلد وطن لوٹ رہے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

نواز شریف آئندہ چند

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے