پاکستانپنجابتازہ ترین

نواز،شہباز سے حساب مانگنے والاعمران خان کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا ،حمز ہ شہباز

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور (جے ٹی این پی کے) نواز شہباز سے حساب مانگنے والا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام تمہارے ایک

ایک جھوٹ کا حساب لیں گے ،اﷲ کا یہ قانون ہے کہ میں اس وقت تک مو ت نہیں دیتا جب

تک اسے بے نقاب نہیں کر دیا جاتا،شہبازشریف اورنواز شر یف سے حساب مانگنے والے

تم ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکے۔

 

گزشتہ روزاحتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تمہارا ایک رتن

شہزاد اکبر تو چلتا بنا،جب اپنے حساب کی باری آتی ہے تو پتلی گلی سے نکل جاتے ہو،

جس جس طرح عمران نیازی نے جھوٹ بو لے ،اسی طرح انکے جھوٹ کو بے نقاب کیا،

 

عمران خان تیاری رکھیں ،حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ،مریم نواز

 

لوگوں کے گھر گرا دئیے، ا پنے بنی گالہ کے گھر کو لیگل کروا لیا،میں اور میرے والد ڈیڑھ

سے زائد پیشیاں بھگتا چکے، قوم کو بتانا چاہتا ہوں اﷲ تعالیٰ نے اسے بے نقاب کیا،

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل میں ہم127 سے 117 پر لے کر آئے،شہبازشریف نے بجلی کے

متعدد منصو بے لگائے ،جو کرپشن کا ایجنڈا لے کر آئے تو انہی کے دور میں سولہ پوائنٹ

کرپشن بڑھ گئی ،جو ڈھٹائی سے کہتا ہے میں ٹرانسپیرنسی رپور ٹ کو نہیں مانتا،لوگ در

بدر کی ٹھوکرے کھا رہے ہیں،اس کوسچ جھوٹ دیکھائی دیتا ہے اور جھوٹ سچ ،اپوزیشن

نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں۔

نواز شہباز سے حساب مانگنے والا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے