نشے میں دھت نوجوان تمام رات ، خاتون کوئی اور نہیں بلکہ ۔۔
ویب ڈیسک / نشے میں دھت نوجوان
صوبہ پنجاب میں اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھ اکے نواحی گاؤں میں نشی بیٹا مبینہ طور پر اپنی 60 سالہ ماں کو کئی سال سے جنسی ہوس کا نشانہ بناتا رہا بالآخر گزشتہ شب اہلیان علاقہ کی مداخلت پر گرفتار کرلیا گیا
عمر اور عزت کی وجہ سے خاموش رہی گزشتہ شب تشدد برداشت نہ کرسکی تو شور مچا دیا، متاثرہ خاتون
بیوہ خاتون مسمات ( ت) نے کہا کہ نوجوان ملزم الف جو میرا بیٹا ہے شراب کےنشے میں دھت رہتا ہے
کئی سالوں سے مجھے زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے اور گزشتہ رات بھی میں اپنے گھر اکیلی سو رہی تھی
اس دوران میرے بیٹے نےمجھ پر تشدد شروع کردیا اور مجھے کمرے میں لیجاکرزبردستی شروع جنسی ہوس پوری کرنےلگا
مجھ سے برداشت نہ ہوا تو میں نے شور مچا دیا جس پر اس دوران قوم و اہل علاقہ موقع پر آگئے
ان کو دیکھتے ہی ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
مبینہ طور پر بیٹے کے ہاتھوں کئی سالوں سے جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی بیوہ خاتون کا کہنا ہےکہ
مبینہ طور پر بیٹے کی جانب سے نشانہ بننے والے خاتون نے اپنے میڈیکل کروانے کا مطالبہ کردیا
ملزم پہلے بھی مجھے کئی بار تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی مجھ سے بد اخلاقی کر چکا ہے اور
میں اپنی عمر کے لحاظ اور معاشرے میں عزت کی وجہ سے خاموش رہی ، میرے ساتھ بد اخلاقی ہوئی ہے
میرا میڈیکل کیا جائے اور ملزم کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی کی جائے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ پر تشدد کے بعد اس سے زیادتی کی پولیس نے ملزم الف کو
حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا تاہم 34 سالہ جوان پر سگی ماں کی جانب سے لگائے گئے
الزام کی مزید تفتیش شروع کردی ہے
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ
= پڑھیں = خواتین سے جڑی مزید اہم اور معلوماتی خبریں
نشے میں دھت نوجوان