اسلام آبادتازہ ترین

نجی میڈیا کو تحریک انصاف کے جلسے کی کوریج سے روک دیا گیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: مانیٹرنگ ڈیسک/ عمران رشید خان نجی میڈیا کو تحریک انصاف

Imran Rasheed
اسلام آباد کے گراؤنڈ میں ہونیوالے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی کوریج سے نجی چینلز کو روک دیا گیا ہے،

جلسہ انتظامیہ نے نجی چینلز کی ڈی سی این جیز کو بھی پریڈ گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا،

پڑھیں۔ حکومت تو معمولی چیزہے، جان بھی چلی جائے تو ”تین چوہوں“ کو نہیں چھوڑونگا ، عمران خان

گزشتہ شب میڈیا کو پنڈال آنیوالے پارٹی رہنماؤں کی کوریج کرائی جارہی تھی تاہم پابندی کا فیصلہ صبح سامنے آیا،

اس حوالے سے مزید معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ اور پارٹی عہدیداروں کے طرف سے

رات گئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے جس سے

یہ بھی پڑھیں۔ ایک طرف ‘مہنگائی مکاؤ’ مارچ از سوی دیگر خیبرپختونخوا سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

عمران خان خطاب کریں گے کی کوریج کرنے سے نجی چینلز کو روک دیا جائے تاہم جلسے کی کوریج صرف

کرنے کی اجازت صرف سٹیٹ میڈیا پاکستان ٹیلی ویژن نیوز (پی ٹی وی) اور ایسوسی ایٹ پریس پاکستان

(اے پی پی) وغیرہ کو ہی دی گئی ہے جس کی وجہ سے نجی چینلز کے کیمرہ مین اور رپورٹر

پنڈال کے باہر سے ہی کوریج اور رپورٹنگ کررہے ہیں، وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے ڈان نیوز کو بتایا 

پڑھیں۔ خواتین ونگ کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں

نجی چینلز کو پنڈال کے اندر کوریج کرنے کی اجازت نہیں کوریج کی سہولت سرکاری میڈیا سے لے سکتے ہیں

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

نجی میڈیا کو تحریک انصاف

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے