نئی دہلی ،فضائی آلودگی کی زد میں ، سانس لینے میں دشواری کا سامنا

نئی دلی (جے ٹی این پی کے) نئی دہلی فضائی آلودگی کی زد

بھارتی دالحکومت نئی دلی میں ایک بار پھر فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی نئی دلی میں دھند چھائی رہی اور ہوا

کا معیار تشویشناک حد تک گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں : باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلند فشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ ایئر بلیٹن کے مطابق نئی دلی میں ہوا کا معیار

(ائیر کوالٹی انڈیکس)418رہاجو ایک دن قبل پیر کو405تھا۔

ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں نئی دلی میں فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اور لوگوں کو سانس لینے میں دشواری سمیت متعد د مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دلی کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا معیار 100سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس کی وجہ سے پھیپھڑوں، دمہ اور دل کے امراض میں مبتلا افراد کو سانس لینے میں شدیددشواری کا سامنا ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں نئی دلی میں فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے .

نئی دہلی فضائی آلودگی کی زد

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: