میں وزیر نہ رہا تو آپ بھی نہیں رہیںگے،امین الحق کی اسحاق ڈار کو دھمکی

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) میں وزیر نہ رہا تو آپ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسحاق ڈار کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ اپنے رویے میں تبدیلی لے کر آئیں،

نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزریر نہیں رہیں گے،

ہٹ دھرمی نہیں چلے گی، آپ وزیراعظم کی ہدایت پر عمل درآمد کریں،

امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان منظم انداز میں کام کرتی رہی ہے،

ورچوئل یونیورسیٹی اورنگی میں قائم کی گئی ہے،

فنانس منسٹر کیحوالے سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمام پروپوزل دئے لیکن وہ رکے ہوئے ہیں،

اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج سے 15دن پہلے ایگری کلچر کیلئے کام ہوئے لیکن میں کس طرح کمپنیوں کو بلائونگا،

ملکی اداروں کے خلاف تنقید کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی ،

پیپلز پارٹی سے مزاکرات ہورہے ہیں، سب سے پہلے جو جعلی حلقہ بندی ہوچکی ہے

اسے ٹھیک کرکے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں،

بلدیاتی انتخابات ایسے نہیں ہونگے جسمیں لوگوں کو گنا نہیں گیا،

جمہوریت ہونی چاہئئے حکومت اپنے وعدوں پر عمل در آمد کرے۔
میں وزیر نہ رہا تو آپ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : بذریعہ صدارتی آرڈیننس منی بجٹ نافذ ، 70 ارب سے زائد نئے ٹیکس عائد

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: