میرے بچپن کے دن سنیئے مس افشیں حسن کی زبانی

میرے بچپن کے دن سنیئے مس افشن حسن کی زبانی
Miss Afsheen Hassan

میرے بچپن کے دن

قارئین ، جرنل ٹیلی نیٹ ورک (جے ٹی این ) ۔۔۔ جتن ۔۔۔ کی ۔۔۔ اردو نیوز سروس ۔۔۔ آپ کیلئے ایک نیا سلسلہ ۔۔۔

افشیں حسن کی باتیں ۔۔۔ ( پوڈ کاسٹ) ۔۔۔ کی صورت میں جاری کیا جا رہا ہے، قوی امید ہے ،آپ کو پسند آئے گا۔

میری سکول لائف کی ڈائری

محترمہ افشیں حسن کا اپنے پہلے پوڈ کاسٹ سے متعلق کہنا ہے کہ یہ ان کی سکول لائف کے دوران لکھی ڈائری

ہے، جس میں سکول لائف کے دوران پیش آنے والے حالات اور واقعات ہیں، اور اس کے علاوہ اپنے اساتذہ کرام،

کلاس فیلوز اور بالخصوص اپنی سہیلیوں کے ساتھ گزارے وقت کی روداد شامل ہے۔

جب آپ کے پاس کوئی نہیں ہوتا تو یادیں ضرور ہوتی ہیں

محترمہ افشیں حسن کہتی ہیں انہیں اپنے سکول لائف کی ڈائری ان کے گھر کی لائبریری کے پرانی کتابوں کے سے

مزئین شیلف میں پڑی نظر آئی، جسے اٹھایا اور پڑھنا شروع کر دیا، وہ مزید کہتی ہیں یہ اس وقت کی بات ہے جب

لوگ ایک دوسرے کو گریٹنگ کارڈ دیا کرتے تھے۔ پتا نہیں کیا سوچ کر میں نے اپنے دوستوں اور اساتذہ کرام کے

گریٹنگ کارڈذ ڈائری میں پیسٹ کر دیئے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ جب آپ کے پاس کوئی نہیں ہوتا تو آپ کے پاس یادیں

ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوچا کہ کچھ یادیں آپ لوگوں سے بھی شیئر کی جائیں۔

سنیئے محترمہ افشیں حسن کا ( ===== پوڈ کاسٹ ===== )

محترمہ افشیں حسن کے بارے میں

محترمہ افشیں حسن کا تعلق شہر قائد ( کراچی ) سے ہے اور وہ آرٹ اینڈ کرافٹ میں گریجویٹ ہیں، ایک وائس

اوور آرٹسٹ ہونے کیساتھ ساتھ ( online matrimonial and event planner ) یعنی آن لائن شادیاں کرانے

کی ویب سائٹ چلانے کے علاوہ شادی بیاہ کی رسومات سے متعلق تمام تر تقاریب کا انتظام و انصرام بھی انجام دیتی ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

میرے بچپن کے دن ، میرے بچپن کے دن

مزید دیکھئے ویڈیوز ، سنیئے آڈیوز، پڑھیئے معلوماتی اور دلچسپ سٹوریز

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: