تازہ ترینخواتینزیرِعنوانشوبز،فیشنمعیشت،کاروبار

مہنگائی کے باوجود خواتین کی جیولری خریداری کے حیران کن اعداد و شمار

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی: مہنگائی کے باوجود خواتین کی جیولری

دنیا کے تمام ممالک کے سربراہ جہاں مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں، وہیں اس سے بے پروا ہو کر خواتین مہنگی گولڈ جیولری خریدنے میں حسب روایت مصروف ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ صرف گذشتہ چھ ماہ میں ساڑھے نو سو ٹن سونے کے زیورات فروخت ہوئے جن کی مالیت چھ ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔

خواتین نے چھ ماہ میں 951 ٹن سونے کے زیورات خریدے

تفصیلات کے مطابق اس وقت پوری دنیا مہنگائی سے پریشان ہے،

مگر خواتین کی گولڈ جیولری سے محبت میں کمی نہیں آئی۔

مہنگائی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دنیا بھر میں خواتین نے تین ماہ

میں 476 ٹن خالص سونے کے زیورات خریدے۔ چین پہلے اور

بھارتی خواتین گولڈ جیولری کی دوسری بڑی خریدار رہیں۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق یکم جنوری تا تیس جون دنیا بھر میں خواتین نے 951 ٹن سونے کے زیورات خریدے۔

خواتین کی پہلی خواہش قدیم طرز کے سونے کے زیورات

چھ ماہ میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے نئے ریکارڈ بنائے۔

ایک اونس سونے کی قیمت ایک ہزار آٹھ سو ستاون ڈالر سے ایک ہزار نو سو سولہ ڈالر تک پہنچ گئی۔

خواتین نے پھر بھی گولڈ جیولری کی خریداری جاری رکھی۔

دنیا بھر میں خواتین کی پہلی خواہش قدیم طرز کے سونے کے زیورات کی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق بھارت، چین، خلیجی ممالک اور یورپ میں جیولری کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

مہنگائی کے باوجود خواتین کی جیولری

= پڑھیں = ادب ،شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

===> معیشت و کاروبار کی مزید اہم خبریں (== پڑھیں ==)

= پڑھیں = خواتین سے جڑی مزید اہم اور معلوماتی خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے