منی بجٹ میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے

موبائل فون مزید مہنگے

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے فنانس ترمیمی بل

2021ئمیں موبائل فون مزید مہنگے ہو نگے۔، اس بل میں امپورٹڈ اشیاء سمیت متعدد چیزوں کو مہنگا

کر دیا ہے۔مہنگے موبائل فون رکھنے والے شوقین کے لیے بری خبر ہے، مہنگے موبائل پر

رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے، 17 فیصد سیلز ٹیکس صرف 30 سے 200 ڈالر مالیت کے

موبائل پر ٹیکس میں کوئی تبدیل نہیں۔ موصول دستاویز کے مطابق اب 200 سے 350 ڈالر کے موبائل

پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، 200 سے 350 ڈالرمالیت کے موبائل پر 1750 روپے

ٹیکس تھا، اب 351 سے 500 ڈالرمالیت کے موبائل فون پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق پہلے 351 سے 500 ڈالرمالیت کے موبائل پر 5400 روپے فکس ٹیکس تھا، اب

501 ڈالر یا زائد مالیت کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے، پہلے 501 ڈالر یا زائد

مالیت کے موبائل پر 9270 روپے ٹیکس تھا، اب 1300 ڈالر کے موبائل پر 9270 کی بجائے

42000 روپے ٹیکس ہوگا۔

موبائل فون مزید مہنگے

رکی پونٹنگ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر برس پڑے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: