پاکستانتازہ ترین

ملک میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

ملک میں گیس بحران

راولپنڈی (جے ٹی این پی کے) اٹک ریفائنری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عادل

خٹک نے وزارت توانائی اور پیٹرولیم کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھا دیے۔عادل خٹک کا کہنا ہے کہ

پاکستان ریفائنری اور بائیکو بند ہو چکی ہیں، نیشنل ریفائنری کے بھی بند ہونے کا خطرہ ہے۔ ان کا

کہنا ہے کہ تین چار دن ہم سے فرنس آئل اٹھایا گیا مگر اب پھر دو دن سے نہیں اْٹھا رہے ہیں، ایک

پلانٹ ہم بند کر چکے ہیں اور اگر یہی صورت حال رہی تو دوسرا بھی بند کرنا پڑ سکتا ہے۔ سی ای

او اٹک ریفائنری نے کہا کہ اﷲ نہ کرے ہمیں پوری ریفائنری بند کرنی پڑے جس سے گیس کا بحران

شدید ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت لوکل ریفائنریز سے فرنس آئل لے نہیں رہی، اوپر

سے فرنس آئل درآمد کر لیا، اب بھی فرنس آئل کا ایک جہاز پورٹ پر کھڑا ہے۔ر اگر یہی صورت

حال رہی تو دوسرا بھی بند کرنا پڑ سکتا ہے۔ سی ای او اٹک ریفائنری نے کہا کہ اﷲ نہ کرے ہمیں

پوری ریفائنری بند کرنی پڑے جس سے گیس کا بحران شدید ہو سکتا ہے۔

ملک میں گیس بحران

ویسٹ انڈیزدوسرا ٹی 20بھی ہار گیا، پاکستان نے سیریز جیت لی

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے