ملک بھر میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق،156 کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں کورونا سے مزید

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 526

افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، عالمی وبا کے باعث مزید 5 مریض انتقال کر گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا

مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی رپورٹ

کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 156 کی

حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا ایس او پیز عائد کئے جانے کے باوجود

شہریوں نے عائد پابندیوں کو ہوا میں اڑا کر رکھ دیا ہاے۔ماسک کی پابندی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا

کا پھیلاو بہت تیزی سے جاری ہے۔ زیرِ علاج مریضوں میں سے 156 کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔


ملک بھر میں کورونا سے مزید

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: