بین الاقوامیپاکستانتازہ ترینکرائم ڈائری

مقتول صحافی کی اہلیہ کا خواب اور ارشد شریف کی کینیا میں رہائش متعلق حقائق

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اہم خبر/ مقتول صحافی کی اہلیہ کا خواب

کینیا نیروبی میں فائرنگ کرکے شہید کردیئے جانیوالے پاکستان کے سینئر صحافی ٹی وی اینکر

ارشد شریف کی اہلیہ نے ویب سائٹ ٹویٹر کے سپیس سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف کی

خواہش کے حوالے سے بات کی اس کے علاوہ انہوں نے اپنے خواب کے متعلق بھی بات کی انہوں نے

کہا کہ ارشد شریف کی خواہش پوری ہو اور لانگ مارچ کامیاب ہو، لوگ لانگ مارچ میں ارشد شریف کو

خراج تحسین پیش کریں۔

انہوں نے اس کے علاوہ اپنا خواب بھی بیان کیا انکا کہنا تھا کہ انہیں ایک نور نظر آیا اور

وہ پوری اپنی زرہ بکتر میں تھے اور ان کا چہرہ نظر نہیں آرہا تھا ،انہوں نے کہا کہ وہ ایسے

لباس میں ملبوس تھے کہ جیسے پرانے زمانے کی جنگو ں میں سلور رنگ کا لباس ہو تا تھا ،

انہو ں نے اپنی تلوار ارشد شریف کو دے دی اور پھر جب انہوں نے ارشد پر اپنا ہاتھ رکھا تو

ارشد کا کپڑے ، جسم ،چہرہ سب چمکنے لگ گیا اور اس چمک کی شدت اتنی زیادہ تھی

کہ مجھے اپنی آنکھیں بند کرنا پڑیں۔

متعلقہ خبریں پڑھیں

صحافی ارشد شریف کے کینیا پہنچنے کے متعلق حقائق۔۔

جیو نیوز کیمطابق کینین حکام نے بتایا کہ ارشد شریف نیروبی میں ایک بلڈنگ کے ٹاپ فلور پر مقیم تھے،

ارشد شریف نے کینیا کے ویزے کیلئے اسپانسر، ایڈریس اور ریٹرن ٹکٹ کی تفصیلات فراہم کی تھیں۔ نیروبی میں

کینیڈا اور پاکستانی حکام نے ارشد شریف سے متعلق رابطہ کرنے پر تصدیق کردی۔ ارشد شریف نے 8 اگست

کو دبئی سے کینیا کے ویزے کیلئے اپلائی کیا، وہ 20 اگست کو کینیا پہنچ گئے تھے، ارشد شریف نے

نیروبی میں دو ماہ اور تین دن گزارے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے