معروف کامیڈین اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

راولپنڈی (جے ٹی این پی کے) معروف کامیڈین اداکار مسعود خواجہ انتقال

ٹی وی اور سٹیج ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

ٹی وی و سٹیج ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کر گئے ہیں ان کے انتقال کی تصدیق

ان کے اہلخانہ نے کی۔اہلخانہ کے مطابق مسعود خواجہ کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز

چل رہا تھااوروہ کئی دنوں سے راولپنڈی کے ہسپتال ہولی فیملی میں زیر علاج تھے ، تاہم طبیعت

زیادہ بگڑنے پر وہ انتقال کر گئے ۔انہوں نے بیشمار ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں میں کام کیا پاکستان

ٹیلی ویژن پر نشر ہونیوالا ڈرامہ گیسٹ ہائوس ان کے مشہور ڈراموں میں شامل ہے۔

معروف کامیڈین اداکار مسعود خواجہ انتقال

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: