پاکستانتازہ ترینچین

معاشی استحکام کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے،چینی صدر

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

بیجنگ (جے ٹی این پی کے) معاشی استحکام کیلئے پاکستان کی مدد

پاکستان کو معاشی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے چین نے ایک مرتبہ پھر مدد کا فیصلہ کر لیا۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کی کوششوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے،

ہمیں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور گوادر بندرگاہ کے منصوبوں میں تیزی لانی چاہیے۔

چین کا پہلی بار اپنی ٹرین ٹیکنالوجی پاکستان منتقل کرے گا.چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چین تیزرفتار ٹرین کی ٹیکنالوجی پاکستان منتقل کرے گا،

ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، 46 بوگیاں کل کراچی روانہ ہو نگی، 184 بوگیاں پاکستان میں بنائی جائیں گی، چین پہلی بار اپنی ٹرین ٹیکنالوجی کسی اور ملک کو منتقل کر رہا ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا دوبارہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر صدر شی جن پنگ کو مبارکباد دی۔

انہوں نے ملک میں ہولناک سیلاب سے ہونے والی تباہی کے تناظر میں پاکستان کی امداد،

بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں میں چین کی گراں قدر مدد پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنمائوں نے پاک چین دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے

علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

معاشی استحکام کیلئے پاکستان کی مدد

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جوہری پھیلاؤ خطرناک تخریبی عمل

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے