ایشیابین الاقوامیتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت سے ترک صدر بن کر فراڈ کرنیوالا بالآخر پکڑا گیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

انقرہ: مصنوعی ذہانت سے ترک صدر بن

ترک صدر رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کر کے کاروباری افراد سے فراڈ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ عہدیداروں نے ایسے کیسز کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ نام، آواز اور شناخت سے متعلق فراڈ کیخلاف اقدامات میں مسلسل بہتری لائی جائے گی۔

ترک میڈیا کے مطابق ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی ) نے ایک ایسے

شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے صدر

رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کی اور منتخب کمپنیوں و اعلی سطح کے سرکاری افسران کے ساتھ فراڈ کیا۔

ایم آئی ٹی کے مطابق دھوکہ باز شخص نے صدر اردگان کی آواز کی نقل

کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کا استعمال کیا اور 10 سے

زیادہ مختلف غیر ملکی شہریوں کے موبائل فونز سے کاروباری افراد کو دھوکہ دیا۔

سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ مجرم کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون نافذ

کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عہدیداروں نے ایسے کیسز کے

پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ نام، آواز

اور شناخت سے متعلق فراڈ کے خلاف اقدامات میں مسلسل بہتری لائی جائے گی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

مصنوعی ذہانت سے ترک صدر بن ،

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

= پڑھیں = سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مزید اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے