’’مصباح گوشت نہیں کھاتا گوشت مصباح کو کھاتا ہے‘‘

لاہور (جے ٹی این پی کے) مصباح گوشت نہیں کھاتا گوشت مصباح

کرکٹر شعیب ملک نے سابق کپتان مصباح الحق سے متعلق دلچسپ قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مصباح گوشت نہیں کھاتا گوشت مصباح کو کھاتا ہے‘‘۔

حال ہی میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق

کی خوراک کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ بخاری کا فخرزمان کیلئے بڑا مطالبہ، ثناء میر بھی کرکٹر کی معترف

جس پر میزبان فخر عالم نے مصباح سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یار تم کھانے کی مقدار

کے بارے میں ہم سے بات نہ کرنا۔

فخر عالم نے کہا کہ مصباح ہم سب نے تمہیں گوشت کھاتے دیکھا ہے اس لیے مقدار کی بات نا کرنا،

شعیب نے دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا ایک مرتبہ ہم مراکش کے ریسٹورینٹ گئے

وہاں مصباح نے 2 سالن کے ساتھ 35 نان منگوائے، کک اندر سے دیکھنے آیا کہ مجھے بندہ دکھایا

جائے کہ کون شخص ہے جس نے یہ سب کچھ منگوایا ہے۔

آل رائونڈر کے قصے پر مصباح سمیت وقار یونس، وسیم اکرم اور فخر عالم بھی ہنستے رہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: