مستقبل کی سپر پاور اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جنگ

کالمز بلاگز فیچرز/ مستقبل کا سپر پاور

عالمی طاقتوں کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں بالادستی کی جنگ عروج پر جا رہی ہے ، مستقبل میں سپر پاور وہی کہلائے گا جس کی گرفت خلاء پر مضبوط ہوگی ، مستقبل کا سپر پاور خلاء (چاند) سے دنیا کو کنٹرول کرے گا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ خلاء کی حکومت اب زیادہ دور کی بات نہیں رہی محض چند برسوں کی بات ہے ،


انسانی زندگی کسی روبوٹ سے مختلف نہیں ہوگی ، چین میں روبوٹ کے زریعے انسانی بچے پیدا کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے ، ،انسانی خلیے روبوٹ ے رحم میں محفوظ کرکے 9 ماہ بعد بچہ پیدا کرنے کا تجربہ کامیاب ہوچکا ہے اور اب وہاں روبوٹ کے زریعے انسانی بچے پیدا کرنے کا عمل باقائدہ طور پر شروع کیا جاچکا ہے ،اب انسانی جوڑے روبوٹ میں اپنے سپرمز محفوظ کرکے 9 ماہ بعد والدین بننے کے قابل ہوچکے ہیں ،

آپ اپنے بچے کو ڈاکٹر ، انجینئر ، پائلٹ ، بزنس مین یا کسی اور شعبے میں ماہر بنانا چاھتے ہیں تو سائنس دان بچے کے دماغ میں اسی شعبے کی چپ نصب کردیں گے یوں آپ کا بچہ بڑا ہوکر اسی شعبے کا مایہ ناز ماہر کہلائے گا ،


مستقبل قریب میں اپنے کسی دشمن کو راستے سے ہٹانا بچوں کا کھیل بن رہا ہے ،

چین زنبور اور چڑیا کے سائز کے ایسے ڈرون کامیابی کے ساتھ بنا چکا ہے

جسکے سسٹم میں آپ اپنے مخالف کی تصویر اور لوکیشن وغیرہ فیڈ کرکے اسے حکم دیں گے

اور وہ سینکڑوں افراد کے ہجوم میں اپنے ھدف کو تلاش کرکے اسے ھٹ کرکے واپس آجائیگا ،

مستقبل کی دنیا کمپیوٹرائزڈ دنیا ہوگی اور انسانی زندگی اس سے مختلف نہ ہوگیا اسکے برعکس پاکستان کا سب سے بڑا اور سنگین مسلہ آرمی چیف اور وزیر اعظم کی تقرری ہے جس میں پاکستانی عوام کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے ،

مستقبل کا سپر پاور

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

= پڑھیں = سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مزید اہم خبریں

۔۔۔۔۔

مزید تجزیئے ، فیچرز ، کالمز ، بلاگز اور تبصرے ( == پڑھیں == )

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: