مجھ پر زیادتی ،تشدد کی ذمہ دار ایف آئی اے سائبربرانچ ، راناثناء یا حکومت نہیں ،اعظم سواتی

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) مجھ پر زیادتی تشدد کی ذمہ دار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟

ایف آئی اے نے کس کے کہنے پر میرے گھر پر چھاپہ مارا ؟

مجھے سفید لباس میں ملبوس کن درندوں کے حوالے کیا؟

ایف آئی اے سائبر برانچ اسلام آباد اور رانا ثنا اللہ نے مجھ پر تشدد نہیں کیا،

رانا ثنا اللہ چھو ٹے اداکار ہیں۔

مجھ پر زیادتی اور تشددکی ذمہ دار حکومت نہیں ،

یہ بھی پڑھیں : اعظم سواتی کا عدالت میں اداروں کیخلاف ٹوئٹس کرنیکا اعتراف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا آج کوئی سیاسی بات کرنے نہیں آیا ،

انہوں نے شہید ارشد شریف کیلئے مغفرت کی دعا کی،

جس کے بعد کہا اسلام آباد کے مجسٹریٹ کو وارننگ دیتا ہوں میرے واقعے پر پردہ نہیں ڈالنا،

عالمی فورم مجھ پر ہوئے تشدد سے پردہ اٹھائیں گے،

سینیٹر اعظم سواتی نے کہا پمزہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھا جائیگا تشدد کے نشانات کس کے کہنے پر مٹائے،

آئین سے انحراف کرنیوالا قانون کا مجرم ہے ،

چیف جسٹس کی ججز تقرری کیلئے تحریر میرے پاس آئیگی ،

جن ججز کے نام آئیں گے ان سے حلف لونگا انصاف فراہم کریں گے ،

اپنا مقدمہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھا،انصاف کا منتظر ہوں۔
مجھ پر زیادتی تشدد کی ذمہ دار

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: