پاکستانتازہ ترین

متنازعہ ڈیمز،بھارت نے پاکستانی اعتراضات پھرمسترد کردیئے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) متنازعہ ڈیمز پاکستانی اعتراضات پھر مسترد 

متنازع ڈیمز کے حوالے سے بھارت نے پھر پاکستانی اعتراضات ماننے سے انکار کر دیا ،

 پاک بھارت آبی تنازعات پر اسلام آباد میں یکم مارچ کو شروع ہونے والے سہ روزہ مذاکرات میں بھارت کی جانب سے نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے،

مذاکرات میں پاکستان نے دریائے سندھ، چناب، پونچھ پر 10بھارتی ڈیمز کے ڈیزائن پر اعتراض کیا،

ذرائع کا کہنا تھا کہ بھارت نے متنازع ڈیمز پر پاکستان کے اعتراضات ماننے سے انکار کر دیا ہے،

پاکستان نے اعتراض اٹھایا کہ بھارت 2019سے دریاؤں میں پانی کے بہا کا ڈیٹا شیئر نہیں کر رہا ،

تاہم بھارت نے پاکستان کے ساتھ پانی کے بہا ؤکا ڈیٹا شیئر کرنے سے بھی انکار کرتے ہوئے موقف پیش کیا کہ سندھ طاس معاہدے میں پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے کی شق موجود نہیں ہے،

مذاکرات کے دوران پاکستان کا موقف تھا کہ بھارت کی وجہ سے پاکستان کو ڈیٹا

شیئرنہ کرنے کی وجہ سے سیلابی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متنازعہ ڈیمز پاکستانی اعتراضات پھر مسترد

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے20 افراد جاں بحق

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے