لاہور کے بعد کراچی میں بھی پولیس کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، احوال ویڈیو میں دیکھیں

پشاور : مانیٹرنگ رپورٹ/ عمران رشید خان: لاہور کے بعد کراچی
Imran Rasheed
لاہور کے بعد سندھ پولیس نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 25 مئی کو اسلام آباد آزادی مارچ کو روکنے کیلئے کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی کریک ڈاؤن شروع کردیا

پی ٹی آئی کے صدر کراچی بلال غفار کے گھر پر چھاپہ

پڑھیں۔ لانگ مارچ، پی ٹی آئی کی حکومتی اقدامات کیخلاف دائر درخواست کی سماعت آج

سندھ پولیس نے اعلیٰ الصبح پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کے گھر پر چھاپہ مارا ہے جہاں پر گھر میں موجود ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بناکر وائرل کردی جبکہ مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے

پڑھیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، کئی گرفتار

عزیر بلوچ آزاد گھوم رہا ہے اور مجھے گرفتار کررہے ہو، ویڈیو وائرل

ضرور پڑھیں۔ حقیقی آزادی لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آ گیا

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کے خلاف کریک ڈاؤن کے موقع پر گرفتار ہونیوالے ایک پارٹی ورکر نے چلتی وین سے چلاتے ہوئے یہ کہا ہے کہ عزیر بلوچ آزاد گھوم رہا ہے، قاتل آزاد گھوم رہے ہیں اور یہ مجھے گرفتار کر رہے ہیں وہ بھی بنا کسی وارنٹ کے اس موقع پر باہر کھڑے ایک شخص نے اسکی ویڈیو بنا لی جسے پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے وائرل کردیا گیا،

دیکھیں سرخ (ویڈیو) پر کلک کریں

یہ بھی پڑھیں۔  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، (ن) لیگ کی فاشٹ فطرت واضح ہو گئی،عمران خان


قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

لاہور، پی ٹی آئی کارکن کے گھر چھاپہ، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

نوٹ: خبروں، اشتہارات اور نمائندگی حاصل کرنے کیلئے ہمارے خیبرپختونخوا کے بیورو چیف عمران رشید خان سے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
92-314-9288665 

 

لاہور کے بعد کراچی

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: