لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ کی جھلکیاں

لاہور(جے ٹی این پی کے) لاہور قذافی سٹیڈیم میچ کی جھلکیاں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے چھٹے ٹی20 میچ میں ریکارڈ تعداد میں تماشائیوں کی آمد۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین تین ہزار رنز کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میچ کی پہلی پاور پلے میں سب سے زیادہ بنایا جانے والا اسکور ہے۔

پاکستان کی سرزمین پر پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور ہے،

اس سے قبل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81رنز بنائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ بخاری کا فخرزمان کیلئے بڑا مطالبہ، ثناء میر بھی کرکٹر کی معترف

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کا آغاز اتنا اچھا نہ رہا، ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والے محمد حارث 7 اور نئے آنے والے بیٹر شان مسعود صفر پر آؤٹ ہوگئے۔

میچ کے دوران نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھنگڑے ڈالتے رہے۔

انٹرنیشنل ایمپائر علیم ڈار کو گیند لگ گئی۔

محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل کیے گئے محمد حارث نے اپنے ڈیبیو میچ میں کپتان بابر اعظم کے ہمراہ اوپننگ کی۔

محمد حارث 14 کے اسکور پر ایک چھکے کی مدد سے 7 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی دوسری وکٹ 15 کے اسکور پر شان مسعود کی گری، جو بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

چھٹے میچ کے لیے پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کیں، محمد رضوان اور حارث روف کو آام دیا گیا۔

شاہنواز دھانی کی ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ وکٹ کیپر محمد حارث نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا۔

لاہور قذافی سٹیڈیم میچ کی جھلکیاں

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: