لاہورکی فضا سموگ کی لپیٹ میں, آلو دگی میں اضا فہ

لاہور (جے ٹی این پی کے) لاہورکی فضا سموگ کی لپیٹ

لاہور شہر کی فضا سمو گ کی لپیٹ میں آلو دگی میں اضا فہ کے با عث ائر کو الٹی انڈکس 170 سے بھی بڑھ گیا۔

محکمہ ما حولیا ت و مو سمیا ت نے خطرہ کی گھنٹی بجا دی۔

سمو گ کی شدت میںمذید اضا فہ کی پیشن گو ئی کر دی،

تفصیلا ت کے مطا بق لا ہور کی فضا میں سمو گ بڑھنے لگی بارشوں کے بعد موسم دوبارہ گرم ہونے سے آلودگی نے سر اْٹھانا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلند فشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

شہر میں اوسط ائیرکوالٹی انڈیکس 170تک جا پہنچا۔ صورتحال کے پیش نظر محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے ہم نے اقدامات تیز کردئیے ہیں۔

آلودگی کو جلد کم کیا جا ئے جبکہ دوسری جانب چیف میٹرولا جسٹ نے بتا یا کہ با رشیں نہ ہو نے کے با عث مو سم گر م ہو گیا ہے اور آلو دگی مین بھی اضا فہ ہو گیا ہے۔

ماہ اکتوبر میں با رشیں ہو نے کے بہت کم چا نس ہیں جس کی وجہ سے آلو دگی میں مذید اضا فہ ہو گا۔

بادلوں کی جزوی موجودگی کے باوجود موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

بارشوں کے بعد موسم دوبارہ گرم ہونے سے آلودگی میں اضافہ ہونے لگا۔

گذشتہ روز شہر میں اوسط ائیرکوالٹی انڈیکس 170 ریکارڈ کیا گیا۔

آنے والے دنوں کے دوران الودگی کی شدت میں مزید اضافے کاخدشہ بھی ہے۔
آلودگی

لاہورکی فضا سموگ کی لپیٹ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: