لانگ مارچ کیخلاف حکومتی چالیں دھری کی دھری رہ جائینگی،بلاول بھٹو

؂لاہور(جے ٹی این پی کے) لانگ مارچ کیخلاف حکومتی چالیں

 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف نے بلاول

ہاؤس میں ملاقات کی،جس میں دونوں سابق وزرائے اعظم اور لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ن

ے 27 فروری کی تیاریوں کے حوا لے سے آگاہ کیا،

 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری کے لانگ مارچ کے حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی اور

راجہ پرویز اشرف کو اہم ٹاسک سونپ دئیے،ملاقات میں لانگ مارچ کے اہداف پر تفصیلی گفتگو ہوئی،

 

بلاول بھٹو زرداری نے کہا لانگ مارچ سے قبل پیپلز پار ٹی کیخلاف مختلف حوالوں سے پروپیگنڈے کا آغاز

ہوچکا ہے، کراچی سے اسلام آباد تک سلیکٹڈ حکومت پی پی پی کو لانگ مارچ کی وجہ سے خاص طور پر

ٹارگٹ کر رہی ہے،مگر حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہیگا،حکومتی چالیں

دھری کی دھری رہ جا ئیں گی، مجھے فروری سے اسلام آباد کا مطلع ابرآلود نظر آرہا ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں:ضلع بنوں میں بڑی تبدیلی ، پولیس اور عوامی شکایات کی آڈیو، ویڈیو مانیٹرنگ شروع

 

دریں اثناء پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ

پرویز اشرف کی ہدایت پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ سیال شریف کیلئے دواستقبالیہ کمیٹیاں

تشکیل دید ی ہیں۔

 

مسعود ملک اور احسن عابدی ان کمیٹیوں میں وسطی پنجاب کی نمائندگی کرینگے۔میٹا سلیقہ جھنگ کی استقبالیہ

کمیٹی میں ملک اشفاق نتھو کہ کیمپ انچارج ،فضل عباس جوڑا،حاجی فلک شیر اور خان فیاض حسین خان

ممبرز ہونگے جبکہ ٹھٹھہ سید شبیر اڈا بگا بلوچاں کیمپ کے انچارج سید تیمور شیرازی ایڈووکیٹ جبکہ ممبران میں

نصرت شیرازی،محسن عباس اورناطق حسین شاہ شامل ہیں۔

 

جھنگ کی استقبالیہ کمیٹی میں ملک اشفاق نتھو کہ کیمپ انچارج ،فضل عباس جوڑا،حاجی فلک شیر

اور خان فیاض حسین خان ممبرز ہونگے.

 

لانگ مارچ کیخلاف حکومتی چالیں

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: