تازہ ترینشوبز،فیشنکھیل و کھلاڑی

قومی کرکٹر اعظم خان کی سشمیتا سین سے ملاقات، سوشل میڈیا پر چرچے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور: جے ٹی این پی کے نیوز: قومی کرکٹر اعظم خان کی سشمیتا

پاکستان کے کرکٹر اعظم خان نے بالی ووڈ کی ممتاز اور خوبرو اداکارہ سشمیتا سین سے ہونے والی اپنی ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے۔

رابی پیرزادہ کی مداحوں کو ایک اور منفرد پیشکش

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کرکٹر اعظم خان کی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین سے یہ ملاقات

دبئی میں ہوئی جس کی تصویر کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام

اکائونٹ پر شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے بڑی

تعداد میں کمنٹس کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور اعظم کی پوسٹ کو خوب پذیرائی بھی مل رہی ہے۔

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے تصویر کے کیپشن میں بتایا

کہ ان کی ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین سے یہ

ملاقات اتفاقیہ تھی جس کے بعد انہوں نے اداکارہ کے ہمراہ تصویر لی۔

قومی کرکٹر نے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سشمیتا سین بہت ہی عاجز انسان ہیں۔

اعظم خان اور بالی وڈ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

قومی کرکٹر اعظم خان کی سشمیتا

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

= پڑھیں = ادب ،شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے