قطر جرمنی کو 15 سال تک ایل این جی فراہم کریگا
دوحہ (جے ٹی این پی کے) قطر جرمنی کو 15 سال تک
قطر نے جرمنی کو 15 سال تک گیس دینے کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔
گیس معاہدہ قطر انرجی اور امریکی کمپنی کونکو فلپس کے درمیان طے پایا
جس پر قطر کے وزیرتوانائی اورقطر انرجی کے سی ای او سعد بن شریدہ الکعبی
نے دستخط کیے۔
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جوہری پھیلاؤ خطرناک تخریبی عمل
معاہدے کے تحت قطر جرمنی کو 15سال تک ایل این جی فراہم کرے گا
اور جرمنی کو سالانہ 20 لاکھ کیوبک ٹن مائع گیس فراہم کرے گا۔
قطر سے جرمنی کو ایل این جی فراہمی کے معاہدے پرعمل درآمد سال 2026
میں شروع ہوگا۔
گیس امریکی کمپنی کونکو فلپس کو فروخت کی جائے گی جو جرمنی پہنچائے گی۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،