پاکستان گرے لسٹ سے ہٹے گا یا نہیں ، فیٹف کا فیصلہ کن اجلاس شروع

نیو یارک (جے ٹی این پی کے) فیٹف کا فیصلہ کن اجلاس شروع

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس منگل کے روز سے شروع ہو گیا ہے ‘

اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کیخلاف

پاکستان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی

مالی معاونت کی نگرانی کیلئے اجلاس 22 فروری سے شروع ہوگیا ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے ورکنگ گروپ کی میٹنگ 4 مارچ تک جاری رہے گی۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کے خلاف

پاکستان کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس کے بعد ہی ایف اے ٹی ایف اس بات کا فیصلہ لے گا کہ پاکستان کو گرے

لسٹ سے باہر کیا جانا ہے یا نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی

مالی معاونت کی نگرانی کیلئے اجلاس 22 فروری سے شروع ہوگیا ہے۔

اجلاس کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں

رکھنا ہے یا اس کو گرے لسٹ سے نکالنا ہے۔

فیٹف کا فیصلہ کن اجلاس شروع

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے20 افراد جاں بحق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: