پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد: فرخ حبیب کے دھرنے پر شدید فائرنگ

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

فیصل آباد (جے ٹی این پی کے) فیصل آباد فرخ حبیب کے دھرنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف فیصل آباد میں

فرخ حبیب کی قیادت میں ہونے والے دھرنے پر فائرنگ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین پی ٹی آئی آپریشن تھیٹر منتقل، نشانہ صرف عمران خان تھا، ملزم

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ڈی ٹائپ پل فیصل آباد پر ہمارے دھرنے پر فائرنگ کروائی گئی۔ یہ امپورٹڈ حکومت جو مرضی کرلے ہم کھڑے ہیں، یہیں کھڑے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

بول نیوز کےاینکرامیر عباس کے مطابق "فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کو خوفزدہ کرنے کیلئے نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مظاہرین نے رانا ثنا اللہ کے ڈیرے پر پتھراؤ بھی کیا۔ سنبھالیں حالات اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے.

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کو خوفزدہ کرنے کیلئے نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

فیصل آباد فرخ حبیب کے دھرنے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : عمران خان پر قاتلانہ حملہ کس نے کرایا اسد عمر کا ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجئے

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے