تازہ ترینزیرِعنوانکرونا سپیشل

فیس ماسک کرونا پھیلنے سے روکنے ، سماجی دوری ختم کرنے میں معاون

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

واشنگٹن (جے ٹی این پی کے) فیس ماسک کرونا پھیلنے سے روکنے

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے سماجی فاصلے سے بچنے کیلئے فیس ماسک کا استعمال انتہائی معاون ثابت ہوا ہے ۔
فیس ماسک ہوا میں کرونا وائرس سمیت پھیلنے والے دیگر جراثیموں کے ذرات کا فاصلہ انتہائی کم کر دیتے ہیں۔
سائنسدانوں کے مطابق فیس ماسک وائرس کے ذرات کا فاصلہ 50 فیصد سے زیادہ کم کر دیتا ہے ۔

کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ تحقیق سینٹرل فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی-
تحقیق میں یہ سامنے آیا کہ سماجی دوری کی کچھ گائیڈلائنز ترک کرنے کا حل تمام افراد کا فیس ماسک استعمال کرنا ہے۔
واضح نتائج سے یہ شواہد بھی ملے کہ بغیر فیس ماسک 6 فٹ دوری سے چہرہ ڈھانپ کر 3 میٹر دوری بہتر ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس تحقیق میں 21 سے 31 سال کی عمر کے 14 افراد کو شامل کیا گیا تھا۔

بولنے اور کھانسی کے دوران فیس ماسک یا بغیر فیس ماسک ہر سمت سفر کرنے والے ننھے ذرات اور ایروسولز
( بڑے ذرات ) کے فاصلے کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی آلات کا استعمال کیا گیا۔
ہر رضاکار کو چہرہ ڈھانپے بغیر ، کپڑے کے فیس ماسک اور 3 تہوں والے سرجیکل ماسکس پہنائے گئے-
بھر انہیں 5 منٹ تک ایک جملہ دہرانے اور کھانسنے کی ہدایت کی گئی۔

= ضرور پڑھیں = اومیکرون کی لہر3 ماہ میں ختم، کرونا وباء سیزنل فلو ہو جائیگی، بل گیٹس

فیس ماسک کے بغیر بات کرنے یا کھانسنے سے ہوا میں خارج ہونے والے ذرات ہر سمت 4 فٹ دور تک پھیلل گئے-
جبکہ کپڑے کے ماسک سے چہرہ ڈھانپنے سے یہ ذرات 2 میٹر تک پھیلے-
جن افراد نے سرجیکل فیس ماسک پہن رکھے تھے ان کے خارج ہونے والے ذرات محض 6 انچ دور گئے۔
محققین نے بتایا فیس ماسک سے وبائی امراض کے ہوا سے پھیلنے کی شرح میں کمی لائی جا سکتی ہے-
لوگوں کو محفوظ رکھنے اور کووڈ سمیت دیگر امراض کیخلاف بھی موثر ردعمل میں مدد مل سکے گی۔

فیس ماسک کرونا پھیلنے سے روکنے ، فیس ماسک کرونا پھیلنے سے روکنے

۔۔۔ نوٹ ۔۔۔ قارئین ہماری کاوش پسند آئے تو ’’ فالو ‘‘ کریں ، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں ، شکریہ ، جتن انتظامیہ

زیرِعنوان

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے