فیس بک صارفین کیلئے اب ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن

لاہور (جے ٹی این پی کے) فیس بک ویڈیوز سے پیسے کمانا

پاکستان میں بھی اب فیس بک ویڈیوز مونوٹائز ہونگی،

فیس بک نے ویڈیو مونوٹائزیشن کے حوالے سے فیصلہ کرلیا،

 فیس بک صارفین اب وہ اپنی ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے۔

وزارت آئی ٹی حکام نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی۔

یہ بھی پڑھیں : فیس بک کی پاکستانیوں سے ماہانہ وصولی کا انکشاف

ذرائع کے مطابق فیس بک پہلے ویڈیوز مونوٹائزیشن کیلئے پائلٹ منصوبہ شروع کریگا۔

پائلٹ منصوبے کے نتائج بہتر ملے تو پھر ویڈیو مونوٹائز پالیسی کا اعلان ہوگا۔

دیگر سوشل میڈیا چینلز سے مقابلہ کیلئے پہلے پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا۔

فوری طور پر ویڈیو مونوٹائزیشن رسک ہو سکتی ہے۔

فیس بک پر صارفین کا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کا رجحان بھی کم ہے۔

پاکستان میں ریگولیٹری فریم ورک پر بھی فیس بک انتظا میہ کو تحفظات ہیں۔

فیس بک پہلے ویڈیوز مونوٹائزیشن کیلئے پائلٹ منصوبہ شروع کریگا۔

جس کے بعد ہی یہ منصوبہ قابل عمل ہو گا۔

پائلٹ منصوبے کے نتائج بہتر ملے تو پھر ویڈیو مونوٹائز پالیسی کا اعلان ہوگا۔

دیگر سوشل میڈیا چینلز سے مقابلہ کیلئے پہلے پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا۔
فیس بک ویڈیوز سے پیسے کمانا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: