عمران خان اب پاکستان کے وزیراعظم نہیں رہے نوٹیفکیشن جاری
پشاور:ویب ڈیسک نیوز +میڈیا ویب+ آئی آر خان : عمران خان اب پاکستان
كابینہ ڈویژن كے ایڈیشنل سیكریٹری كے دستخطوں سے جاری ہونے والے نوٹیفیكیشن میں كہا گیا كہ
وفاقی كابینہ ڈویژن نے ایک نوٹیفیكیشن كے ذریعے عمران خان كی بحیثیت وزیر اعظم معطلی كا اعلان كر دیا ہے۔
انڈیپینڈنٹ کی جانب سے جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ کے مطابق
آرٹیكل 58(1) اور 48(1)
كابینہ ڈویژن كے ایڈیشنل سیكریٹری كے دستخطوں سے جاری ہونے والے نوٹیفیكیشن میں كہا گیا كہ صدر عارف علوی كی آئین كے آرٹیكل 58(1) اور 48(1) كے تحت قومی اسمبلی تحلیل كے بعد عمران خان نیازی وزیراعظم پاكستان نہیں رہے۔
نوٹیفیكیشن كے مطابق اس سلسلے میں ایس آر او نمبر 480(1) 2022 جاری كیا گیا ہے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
عمران خان اب پاکستان