فرقہ وارانہ ہم آہنگی نے ملک دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دئیے، علامہ عارف واحدی
پشاور بیورو چیف فرقہ وارانہ ہم آہنگی
پشاور جامع شہید عارف الحسینی میں تعزیتی ریفرنس، مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں اہل تشیع رہنماؤں نے کہا کہ
پشاور، کوچہ رسالدار دہماکہ. شہادتوں کی تعداد سرکاری اعدادوشمار سے زیادہ ہے. شیعہ علماء
سانحہ کوچہ رسالدار کے بعد مختلف مکاتب فکر نے جس طرح آگے بڑھ کر زخمیوں اور شہداء کے جسد خاکی کو ھسپتال پہنچانے میں مدد کی بلکہ کثیر تعداد میں اہلسنت برادران نے خون کے عطیات دیئے
پشاور دہماکے کی اعلیٰ سطحی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، پریس کانفرنس
اسی طرح کثیر تعداد میں رکشہ والوں نے زخمیوں کو ھسپتال پہنچانے میں اھم کردار ادا کیا ،
فرقہ وارانہ ھم آھنگی کے اس بے مثال مظاہرے نے ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے ،
ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام اور عمائدین نے اس سانحے پر غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی جس کیلئے ہم ان تمام اصحاب کے شکر گزار ہیں ،
پشاور، شیعہ رہنماؤں نے شہداء کے لواحقین و زخمیوں کیلئے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
ریسکیو 1122 اور لیڈی ریڈنگ ھسپتال کے عملے نے خلوص دل کے ساتھ اپنا مقدس فرض نبھایا اور نبھا رہے ہیں جسکے لیئے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ہم یہ یقین دلاتے ہیں،
کہ ملک کی سلامتی اور امن کے لیئے ہم کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے اور انشاءاللہ ہر موقع پر ہم ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔
فرقہ وارانہ ہم آہنگی