اوگرا نےعوام پرگیس بم گرا دیا

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) عوام پرگیس بم گرا دیا

اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔

اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے

اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کیلئیگیس کی اوسط قیمت میں 6.32 فیصد اضافے کی

جبکہ 50روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فروری 2022 ، مہنگائی میں 1.15 فیصد اضافہ

اوگرا کے مطابق سوئی سدرن کیلئے گیس کی اوسط قیمت829 روپے48پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوکرنیکی منظوری بھی دی ہے۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس کی اوسط قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے وزارت توانائی سے منظوری کے بعد ہو گا۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کیلئیگیس کی اوسط قیمت میں 6.32 فیصد اضافے کی

جبکہ 50روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس خبر کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جاتی ہے

اور دوسری طرف گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے جو کہ سرا سر ظلم ہے۔

عوام پرگیس بم گرا دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 


admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: